ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منی پور میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے

منی پور میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے

Sat, 03 Mar 2018 20:51:42    S.O. News Service

نئی دہلی؍امفال3مارچ (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)منی پور کے چورا چندر پور ضلع میں سنیچر کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریختر پیمانہ پر 3.7 تھی ۔محکمہ موسمیات سے جاری بیان کے مطابق یہ زلزلہ صبح سات بجکر ایک منٹ پرآیااوراس کامرکز 24.0ڈگری شمالی عرض البلداور93.5ڈگری مشرقی طول البلد پر 50 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔


Share: